ژوب: ٹریفک حادثے میں 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

پیر 7 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے شہر ژوب میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

ذرائع سول اسپتال کوئٹہ کے مطابق پیر کے روز ژوب سے کوئٹہ جانے والی ایک گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس سے  2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں سول اسپتال کوئٹہ کا ایک ملازم بھی شامل ہے۔

جاں بحق اور زخمی افراد کو ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال پہنچایا، جاں بحق افراد کی میتیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں : ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ، متعدد بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 30 افراد جاں بحق، 80 زخمی

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے، برطانوی وزیر خارجہ سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں متوقع

جاپانی کورٹس میں پاکستانی شاہینوں کا راج، 37 ویں جونیئر اوپن سکواش میں 2 گولڈ میڈلز پاکستان کے نام

کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پاکستان میں، 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان

ن لیگ آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

حنا جاوید قتل کیس: شوہر اور گھریلو ملازم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ویڈیو

ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا متبادل تیار، چینی سائنسدانوں کا کرشماتی علاج، 90 فیصد ہارٹ فیلیئر مریض صحتیاب

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟