شاہ رخ خان نے بدتمیزی کرنے والے سوشل میڈیا صارف کو تمیز سکھا دی

بدھ 4 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شاہ رخ خان نے بدتمیزی کرنے والے سوشل میڈیا صارف کو تمیز سکھا دی
بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر ایک صارف کی بدتمیزی کی کوشش پر زبردست جوابی حملہ کیا۔

فلم نگری کے سپر اسٹار آج کل سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں، وہ وقتاً فوقتاً اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو کا سیشن رکھتے رہتے ہیں۔

انہوں نے آج بھی ٹوئٹر پر سوال و جواب کا سیشن رکھا اور مداحوں کو پہلے ہی بتادیا کہ وہ صرف مزاحیہ جواب دیں گے اور نئے سال کا آغاز کسی سنجیدہ بات سے نہیں کریں گے۔

ٹوئٹر صارف نے کہا کہ ’پٹھان‘ بےکار فلم ہے، ریٹائرمنٹ لے لو، شاہ رخ خان نے جواب دیا، بیٹا بڑوں سے ایسے بات نہیں کرتے۔

انہوں نے آج کا سیشن شروع کرنے سے پہلے کہا تھا کہ آج ہی احساس ہوا کہ ٹوئٹر پر 13 سال ہوچکے ہیں۔

شاہ رخ خان نے کہا کہ آپ اور فین کلبز کی محبتوں کی وجہ سے یہ عرصہ بہت خوشگوار رہا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کیپٹن محمد سرور شہید کا 78واں یوم شہادت، یہ قربانی آج بھی قوم کے لیے مشعل راہ ہے، افواج پاکستان

رجب بٹ پھر خبروں کی زینت، مقدمہ بھی درج اور دولت کا انکشاف بھی

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے اہم معمار ڈاکٹر پرویز بٹ انتقال کر گئے

پہلا ٹیسٹ: پہلی انگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

صدر ٹرمپ نے سفارت کاری کو موقع دینے کے لیے ایران کے خلاف حملے روک دیے ہیں، مائیک والٹز کی تصدیق

ویڈیو

پہلا ٹیسٹ: پہلی انگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت کو مستحکم بنانے میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں، چوہدری پرویز اقبال لوسر

بڑے بڑے دعوے، مگر کراچی آج بھی اپنے بچوں کو نہیں بچا سکا، کھلے مین ہول نے ایک اور معصوم کی جان لے لی

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں