گلگت بلتستان شدید سردی کے لپیٹ میں، غیرضروری سفر سے اجتناب کی ہدایت

جمعرات 7 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں سمیت میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، گزشتہ ایک ہفتے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہوگیا ہے۔

مزید بارش اور برف باری کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ دو روز تک مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ موسمی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے ہدایت جاری کی ہے کہ مسافر بالخصوص سیاح بالائی علاقوں کی طرف غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ،کیونکہ جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود ہے وہیں حالیہ برف باری کے بعد پھسلن کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

حالیہ بارشوں کی وجہ سے بند شاہراہ قراقرم کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، تاہم انتظامیہ نے تتا پانی کے مقام پر روڈ کی صفائی کے لیے 5 روز تک صبح سات سے 11  بجے تک شاہراہ قراقرم کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار