منیبہ حسین کا اعزاز، پی اے ایس جوائن کرنے والی باجوڑ سے پہلی خاتون

جمعہ 1 مئی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

منیبہ حسین نے سی ایس ایس 2025 کے ذریعے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (پی اے ایس) میں شمولیت اختیار کر کے تاریخ رقم کر دی۔ وہ باجوڑ سے پہلی خاتون ہیں جنہوں نے یہ سروس جوائن کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تمغوں کی چمک بمقابلہ ماربل فیکٹری کی دھول، باجوڑ کے جمناسٹک اسٹار رضوان پٹھان کی کہانی

ان کی یہ کامیابی صرف ذاتی نہیں بلکہ قبائلی علاقوں کی خواتین کے لیے ایک بڑی پیشرفت قرار دی جا رہی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ عزم اور محنت کے ذریعے ہر رکاوٹ کو عبور کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیے: باجوڑ کنڑ سرحد پر برفباری سے ہلاک دہشتگرد بھی افغان شہری نکلا

منیبہ حسین کی یہ کامیابی نہ صرف دیگر خواتین کے لیے حوصلہ افزا مثال ہے بلکہ یہ معاشرے میں مثبت تبدیلی اور خواتین کے کردار کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم بھی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

قندھار میں یونائیٹڈ فرنٹ کا حملہ: طالبان محتسب ہلاک، حملے کی ویڈیو بھی جاری

جدید اسمارٹ ٹوائلٹ سیٹ صرف 30 سیکنڈ میں دل کی دھڑکن چیک کرے گا

امریکی سینیٹ میں کرپٹو کرنسیوں کے لیے جامع قانون سازی کی راہ ہموار

روسی فوج کو جولائی میں 42 ہزار 800 جانی نقصان، یوکرین پر ریکارڈ گلائیڈ بموں کی بارش

نائجیریا میں تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن، 6ماہ تک جنگل میں قید 308 افراد آزاد

ویڈیو

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران اور عمان معاہدے کے قریب، تہران نے امریکی ناکہ بندی ختم کرنے کی شرط رکھ دی

اگر عام آدمی کا احتساب ہوتا ہے تو وزرا بھی قانون سے ماورا نہیں، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

کشمیری پاکستان کے مالک ہیں، مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت دلائیں گے، رانا ثنا اللہ کا ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب

کالم / تجزیہ

فیض، سیالکوٹ اور کرکٹ

پرانی کتابوں کا اتوار بازار

اپنی زندگی کے ایڈیٹر بنیں، رائٹر نہیں