مفتاح اسماعیل نے کہاکہ ان کے دور میں ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس ہوا، اب اگر کچھ لوگوں کو جیل میں بھی جانا پڑے تو جائیں لیکن حکومتی رٹ قائم ہونی چاہیے۔